تبلیغی فاصلاتی نظام

اس بلاگ میں قرآن و اھلیبیت علیھم السلام اور ان سے متعلق دوسرے علوم کے بارے میں مضامین اور مطالب قارئین کی خدمت میں پیش کیئے جائیں گے۔

تبلیغی فاصلاتی نظام

اس بلاگ میں قرآن و اھلیبیت علیھم السلام اور ان سے متعلق دوسرے علوم کے بارے میں مضامین اور مطالب قارئین کی خدمت میں پیش کیئے جائیں گے۔

تبلیغی فاصلاتی نظام
قرآن وعلوم قرآن و اهلبیت...

بسم الله الرحمن الرحیم

امام حسن  عسکری علیہ السلام  کی شہادت

ہمارے گیارہویں امام،امام حسن بن علی بن علی بن موسیٰ بن جعفر بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب علیہم السلام کی ولادت با سعادت  232 ھجری میں واقع ہوئی[1]۔آپ کے والد  گرامی  حضرت محمد بن ہادی علیہ السلام امام دہم  شیعیان اور آپ کی والدہ ماجدہ حضرت حدیثہ خاتون ہیں۔[2]

۱ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 31 December 14 ، 00:30
رضا رضوی
Thursday, 25 December 2014، 02:01 PM

امام رضا ع کی شھادت

بسم اللہ الرحمن الرحیم

امام رضا علیہ السلام کی شہادت

ہمارے آٹھویں امام ابوالحسن علی بن موسی الرضا بن جعفر الصادق بن محمد الباقر بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب علیہم السلام ، عباسی خلیفہ مامون الرشید  کے ہاتھوں  29  یا ۳۰ صفر  کی   صبح  203 ہجری   میں شھید کر دے گئے [1]۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 25 December 14 ، 14:01
رضا رضوی
Tuesday, 18 November 2014، 06:09 PM

امام سجاد علیہ السلام کی شھادت

امام سجاد علیہ السلام کی شھادت

امام سجاد علیہ السلام  کامختصر تعارف

ہمارے چوتھے امام حضرت امام علی بن الحسین بن علی بن ابی طالب علیہم السلام  ، جو سجاد کے نام سے مشہور ہیں ۔ آپ علیہ السلام  کی ولادت با سعادت ۳۸ ھ ق کو مدینہ منورہ میں ہوئی  اور آپ علیہ السلام نے 25 محرم ۹۴ ھ ق  یا  95 ه ق میں ولید بن عبد الملک  کے ذریعہ  دئیے  گئیے زہر جفا  سے شہادت پائی  اور آپ کو بقیع میں امام حسن مجتبی ٰعلیہ السلام کے پہلو میں دفن کیا گیا۔ 

 ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 18 November 14 ، 18:09
رضا رضوی


لوح ایّام

2محرم  کی مناسبات اور اعمال

قالَ الحسین علیه السّلام : النّاسُ عَبیدُالدُّنْیا، وَالدّینُ لَعِبٌ عَلى اءلْسِنَتِهِمْ، یَحُوطُونَهُ ما دارَتْ بِهِ مَعائِشَهُمْ، فَإ ذا مُحِصُّوا بِالْبَلاء قَلَّ الدَّیّانُونَ.

معاشرہ کے افراد دنیا کے غلام اور بندہ ہیں ،دین ان کی زبانوں کا کھیل بن  چکا ہے۔۔۔۔


۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 27 October 14 ، 14:06
رضا رضوی

بسم اللہ الرحمن الرحیم

محرم حرام,  مہینوں میں آخری مہینہ ہے اس مہینے کی آمد پر اہل بیت کے دل سوختہ شیدائی سوگ و عزا کا سیاہ لباس پہنتے ہیں اور۔۔۔

 

فائیل کی PDF  حاصل کرنے کے لیئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 26 October 14 ، 11:01
رضا رضوی

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شاہ عبدالعظیم حسینی علیہ السلام

 

فضلیت زیارت شاہ عبدالعظیم

موجودہ  امام زادگان میں سے دوسرے بزرگ شہزادہ عبد العظیم ہیں کہ ان کا سلسلہ نسب چار واسطوں سے امام حسن- تک پہنچتا ہے یعنی عبدالعظیم بن عبداﷲ بن علی بن الحسن بن زید بن الحسن بن علی ابن ابی طالب آپ کی قبر شریف

۱ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 21 October 14 ، 22:06
رضا رضوی
Monday, 20 October 2014، 03:37 PM

۲۵ ذالحجہ نزول سورہ ھل اتیٰ

۲۵  ذالحجہ نزول سورہ ھل اتیٰ

مناسبتیں

سورہ انسان(ھل اتی)کا نازل ہونا:

علمائے شیعہ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ سورہ ھل اتی کی اٹھارہ آیتیں یا پورا سورہ ، اہل بیت عصمت و طہارت، حضرت علی، حضرت فاطمہ اور حسنین (علیہم السلام)کی شان میں نازل ہوا ہے ، سبھی نے ان آیات سے مربوط تفاسیر یا احادیث کی کتابوں میں اس کو اہل بیت کے فضائل اور ان کے افتخار میں شمار کیا ہے، اہل سنت کے درمیان یہ روایت مشہور بلکہ متواتر ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 20 October 14 ، 15:37
رضا رضوی
Sunday, 19 October 2014، 04:20 PM

عید مباہلہ


بسم اللہ الرحمن الرحیم

عید مباہلہ

نصارئے نجران کے اشراف و بزرگ افرادسے ساٹھ آدمیوں پر مشتمل وفدجس میں سید، عاقب اور ابوحارثہ(اسقف) ، پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ)کی دعوت پر مدینہ پہنچے، اسقف نے سوال کیا ، یا محمد ص، عیسی ع  کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟ حضرت نے فرمایا:

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 19 October 14 ، 16:20
رضا رضوی
Sunday, 19 October 2014، 03:45 PM

عید مباہلہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

عید مباہلہ کی مناسبت کے بارے میں تفصیلی معلومات پر مبنی فایل ۔

:Click this link for Download

http://bayanbox.ir/id/690977817869618819

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 19 October 14 ، 15:45
رضا رضوی
Thursday, 16 October 2014، 04:17 PM

لوح ایّام( ۲۰ ذی الحجہ )


لوح ایّام( ۲۰ ذی الحجہ )

اسی دن ابراہیم بن مالک اشتر نے بارہ ہزار یاایک روایت کے مطابق بیس ہزار کا لشکر تیار کیا او رابن زیاد سے جنگ کے لئے کوفہ سے نکلے ۔ حضرت مختار نے بھی اس لشکر میں شرکت کی۔
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 16 October 14 ، 16:17
رضا رضوی