تبلیغی فاصلاتی نظام

اس بلاگ میں قرآن و اھلیبیت علیھم السلام اور ان سے متعلق دوسرے علوم کے بارے میں مضامین اور مطالب قارئین کی خدمت میں پیش کیئے جائیں گے۔

تبلیغی فاصلاتی نظام

اس بلاگ میں قرآن و اھلیبیت علیھم السلام اور ان سے متعلق دوسرے علوم کے بارے میں مضامین اور مطالب قارئین کی خدمت میں پیش کیئے جائیں گے۔

تبلیغی فاصلاتی نظام
قرآن وعلوم قرآن و اهلبیت...

۲۰ مطلب با موضوع «مناسبات :: محرم» ثبت شده است

بسم اللہ الرحمن الرحیم

💢 عزاداری اور اس کی ترویج  میں ہمارا کردار💢

خدا وند کریم نے  انسان کی ہدایت کے لیے ہر طرح کا انتظام اور وسائل فراہم کیے ہیں۔ بعض دفعہ  اس ھدایت کو مستقیما  ہم تک پنہچایا  اور  بعض دفعہ اس ھدایت کو کچھ امور میں پوشیدہ کر دیا ۔ ہدایت کے یہ تمام ذرایع فراوان اور سب کی دسترس میں ہیں ۔  ان سےکی جستجو کو انسان کی فطرت میں رکھ دیا ہے  اور ہر انسان اپنی اپنی بساط کے مطابق اس  سے فایدہ اٹھاتا ہے ۔ ہر انسان کا کمال یہ ہے کہ وہ کس حد تک اللہ کے نزدیک ہو کر لقا اللہ کی منزل کو حاصل کر لے  ۔انسانوں کے  احترام اور     رتبے بھی اسی بنیاد پر قائم  ہوے  ،  جسنے بھی اپنی ذات کو خدا سے جتنا نزدیک کر دیا  اللہ نے اس کے نام ، مقام ، اور رتبے کو اتنا ہی بلند کر دیا ۔ شیطان  اس بات پر تو قادر نہیں تھا  کے اس فطرت انسانی کو  انسان سے ختم کر دے  لہذا   اس نے دولت ، عزت، شہرت ۔۔۔۔ جیسے  کمال کے جھوٹے بت  تراش دیئے۔ اگر انسان  اپنے ہر کام اور خواہش سے پہلے  خوشنودی پروردگار کو مد نظر  نہ رکھے تو  ہمیشہ  شیطان کے دام میں پھنسنے کا اندیشہ رہتا ہے ۔ بعض  دفعہ انسان اچھا ہدف لے کر سفر شروع کرتا ہے لیکن شیطان ہدف تک پہنچنے کے وسیلہ  کو اس کے لیے ہدف بنا دیتا ہے  اور انسان اس راستے کو ہی مقصد بنا کر اسی میں کھو جاتا ہے  استفادہ  کا  دارومدار انسان پر ہے کہ وہ ان سے کیسے استفادہ کرتا ہے۔ اللہ  نے کمال تک پہنچنے ۔

۰ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ 19 September 17 ، 13:42
رضا رضوی
Sunday, 2 October 2016، 12:49 AM

عزاداری اور ہمارے فرآئض

عزاداری اور ہمارے فرآئض

 

بسم اللہ الرحمن الرحمن

از قلم سید رضا حسین رضوی

مقدمہ

ماہ محرم کی آمد  سے پہلےمحبین اہلبیت (ع) و عاشقان حسین(ع) اپنے اپنے طریقوں سےمحرم کے استقبال کا انتظام کر تےہیں۔ عوامی طبقہ منتظر  ہوتا ہے کہ سید الشھدا ع  کا غم منا کر، ان  کے پیغام کو اپنی زندگیوں کے لیےمشعل راہ قرار دے۔

اسی طرح ایک طبقہ ان مخلص   منتظمین کا ہے جو اس کار خیر کو  ایک مذھبی ذمہ داری سمجھتا ہے  اور اپنی پوری جاں فشانی کے ساتھ مجالس حسین(ع) کے انعقاد کے انتظامات کرتے ہیں، کہ کہیں عزداران سید شہدا ء(ع) کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ یہ اپنے اوپر لازم سمجھتے ہیں کہ عزاداروں کی روحانی اور معنوی غذا کی فراہمی کے ساتھ ساتھ انکے حفاظتی اقدامات پر بھی توجہ دیں۔

انھیں میں سے ایک طبقہ علماء  و  ذاکرین کا ہے جو اس ابدی پیغام کو جو کہ رہتی دنیا تک آنے والے انسان کے لیے سرمایہ حیات ہے، لوگوں تک پہنچاتے ہیں ۔

یہ سب سفیران حسین(ع) کا کردار ادا کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان میں سےکون اپنی  ذمہ داری  کو اسطرح انجام دیتا  ہے جیسا کہ امام حسین(ع) ہم سے چاہتے ہیں؟

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 02 October 16 ، 00:49
رضا رضوی
Saturday, 7 November 2015، 02:47 PM

امام سجاد علیہ السلام کی شھادت

بسم اللہ الرحمن الرحیم

امام سجاد علیہ السلام کی شھادت

امام سجاد علیہ السلام  کامختصر تعارف

ہمارے چوتھے امام حضرت امام علی بن الحسین بن علی بن ابی طالب علیہم السلام  ، جو سجاد کے نام سے مشہور ہیں ۔ آپ علیہ السلام  کی ولادت با سعادت ۳۸ ھ ق کو مدینہ منورہ میں ہوئی  اور آپ علیہ السلام نے 25 محرم ۹۴ ھ ق  یا  95 ه ق میں ولید بن عبد الملک  کے ذریعہ  دئیے  گئی زہر جفا  سے شہادت پائی  اور آپ کو بقیع میں امام حسن مجتبی ٰعلیہ السلام کے پہلو میں دفن کیا گیا۔

آپ علیہ السلام کی مادر گرامی کا نام شیعہ کتب میں "شہر بانو " کے نام سے ذکر کیا گیا ہے ۔ [1]  آپ کی کنیت  میں  ابوالحسن ، ابو محمد ، ابوالقاسم اور القاب میں  سجاد ، زین العابدین ، زین الصالحین ، سید العابدین ، سید الساجدین ، ذوالثفنات ، ابن الخیرتین ، مجتہد ، عابد ، زاہد ، خاشع ، بکا ء، اور امین  ذکر کیے گئے ہیں ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 07 November 15 ، 14:47
رضا رضوی
Saturday, 7 November 2015، 02:44 PM

Arbaeen poster

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 07 November 15 ، 14:44
رضا رضوی

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 23 October 15 ، 20:05
رضا رضوی
Wednesday, 21 October 2015، 10:39 PM

۱۰ محرم پوسٹر ب

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 21 October 15 ، 22:39
رضا رضوی
Wednesday, 21 October 2015، 10:37 PM

۱۰محرم پوسٹر

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 21 October 15 ، 22:37
رضا رضوی
Wednesday, 21 October 2015، 10:36 PM

۹ محرم کا پوسٹر

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 21 October 15 ، 22:36
رضا رضوی
Wednesday, 21 October 2015، 10:32 PM

۸ محرم پوسٹر

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 21 October 15 ، 22:32
رضا رضوی
Wednesday, 21 October 2015، 10:30 PM

۷ محرم پوسٹر

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 21 October 15 ، 22:30
رضا رضوی