تبلیغی فاصلاتی نظام

اس بلاگ میں قرآن و اھلیبیت علیھم السلام اور ان سے متعلق دوسرے علوم کے بارے میں مضامین اور مطالب قارئین کی خدمت میں پیش کیئے جائیں گے۔

تبلیغی فاصلاتی نظام

اس بلاگ میں قرآن و اھلیبیت علیھم السلام اور ان سے متعلق دوسرے علوم کے بارے میں مضامین اور مطالب قارئین کی خدمت میں پیش کیئے جائیں گے۔

تبلیغی فاصلاتی نظام
قرآن وعلوم قرآن و اهلبیت...

۱۳ مطلب در آگوست ۲۰۱۴ ثبت شده است

Wednesday, 6 August 2014، 11:14 PM

انہدام قبور ائمہ بقیع

ابن بلیھد قاضی القضاة وہابین کا شمار مدینہ کے علماء میں ہوتا تھااس نے ۱۳۴۴ ہجری میں ائمہ بقیع کی قبور کو منہدم کرنے کا فتوی لیا اور اس دن اس نے ائمہ بقیع کے روضہ کو منہدم کیا ، کتاب منتخب التواریخ میں روح و ریحان کتاب سے نقل ہوا ہے کہ ائمہ بقیع کے قبہ کو جناب مجد الملک ابوالفضل اردستانی نے بنوایا تھا (حوادث الایام، ص ۲۳۱).

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 06 August 14 ، 23:14
رضا رضوی
Wednesday, 6 August 2014، 10:50 PM

عید فطر

عید فطر {نامکمل}

دوسری ہجری قمری میں عید فطر کے دو یا تین دن باقی تھے جب پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ) نے لوگوں کو حکم دیا کہ اپنا اپنا فطرہ نکالو ، اس سال زکات فطرہ پہلی مرتبہ واجب ہوئی ، عید فطر کے دن پیغمبر کرم (صلی اللہ علیہ و آلہ) کے حکم سے لوگ عید فطر پڑھنے کیلئے صحرا کی طرف نکلے اور اس سال نماز عید فطر پہلی مرتبہ واجب ہوئی ۔پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ)نے اسلحہ (ہتھیار) کے عنوان سے عصا کو اپنے ہاتھ میں لیا اس عصا کے سرے پر لوہا لگا ہوا تھا (حوادث الایام، ص ۲۲۵)۔

۱ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 06 August 14 ، 22:50
رضا رضوی
Wednesday, 6 August 2014، 10:14 PM

انہدام قبور ائمہ بقیع

انہدام قبور ائمہ بقیع{نامکمل}

ابن بلیھد قاضی القضاة وہابین کا شمار مدینہ کے علماء میں ہوتا تھااس نے ۱۳۴۴ ہجری میں ائمہ بقیع کی قبور کو منہدم کرنے کا فتوی لیا اور اس دن اس نے ائمہ بقیع کے روضہ کو منہدم کیا ، کتاب منتخب التواریخ میں روح و ریحان کتاب سے نقل ہوا ہے کہ ائمہ بقیع کے قبہ کو جناب مجد الملک ابوالفضل اردستانی نے بنوایا تھا (حوادث الایام، ص ۲۳۱).

بقیع میں موجود عمارتوں اور گنبدوں کو پہلی بار سنہ ۱۲۲۱ ہجری قمری میں وہابیوں نے منہدم کر دیا تھا جسے عبدالحمید دوم سلطان عثمانی نے دوبارہ مرمت کروایا لیکن 8 شوال سنہ ۱۳۴۴ ہجری قمری کو مدینہ کے حاکم امیرمحمد نے اپنے باپ عبدالعزیز آل سعود کے حکم سے ان گنبدوں کو دوبارہ ویران کر دیا۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 06 August 14 ، 22:14
رضا رضوی