2 محرم الحرام کی مناسبات اور اعمال
لوح ایّام
2محرم کی مناسبات اور اعمال
قالَ الحسین علیه السّلام : النّاسُ عَبیدُالدُّنْیا، وَالدّینُ لَعِبٌ عَلى اءلْسِنَتِهِمْ، یَحُوطُونَهُ ما دارَتْ بِهِ مَعائِشَهُمْ، فَإ ذا مُحِصُّوا بِالْبَلاء قَلَّ الدَّیّانُونَ.
معاشرہ کے افراد دنیا کے غلام اور بندہ ہیں ،دین ان کی زبانوں کا کھیل بن چکا ہے۔۔۔۔