تبلیغی فاصلاتی نظام

اس بلاگ میں قرآن و اھلیبیت علیھم السلام اور ان سے متعلق دوسرے علوم کے بارے میں مضامین اور مطالب قارئین کی خدمت میں پیش کیئے جائیں گے۔

تبلیغی فاصلاتی نظام

اس بلاگ میں قرآن و اھلیبیت علیھم السلام اور ان سے متعلق دوسرے علوم کے بارے میں مضامین اور مطالب قارئین کی خدمت میں پیش کیئے جائیں گے۔

تبلیغی فاصلاتی نظام
قرآن وعلوم قرآن و اهلبیت...

۱۳ مطلب در آگوست ۲۰۱۴ ثبت شده است

Thursday, 28 August 2014، 01:33 PM

حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت

حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے مختصر حالات

آپ کا اسم مبارک فاطمہ ہے۔ آپ کا مشہور لقب معصومہ ہے۔ آپ کے مزید القاب میں طاہرہ، عابدہ، رضیہ، تقیہ، عالمہ، محدثہ، حمیدہ اور رشیدہ شامل ہیں جو اس عظیم خاتون کے فضائل اور خوبیوں کا ایک گوشہ ظاہر کرتے ہیں۔ آپ کے پدر بزرگوار شیعوں کے ساتویں امام حضرت موسی بن جعفر (ع) ہیں آپ کی مادر گرامی حضرت نجمہ خاتون ہیں اور یہی بزرگوار خاتون آٹھویں امام کی بھی والدہ محترمہ ہیں ۔لہٰذا حضرت معصومہ(ع) اور امام رضا (ع) ایک ہی ماں سے ہیں۔

آپ کی ولادت با سعادت پہلی ذیقعدہ سال ١٧٣ ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔ ابھی زیادہ دن نہ گزرے تھے کہ بچپنے ہی میں آپ اپنے شفیق باپ کی شفقت سے محروم ہوگئیں۔ آپ کے والد کی شہادت، ہارون کے قید خانۂ بغداد میں ہوئی ۔ باپ کی شہادت کے بعد آپ اپنے عزیز بھائی حضرت علی بن موسی الرضا (ع) کی آغوش تربیت میں آگئیں ۔٢٠٠ ہجری میں مامون عباسی کے بے حداصرار اوردھمکیوں کی وجہ سے امام (ع)سفر کرنے پر مجبور ہوئے امام (ع)نے خراسان کے اس سفر میں اپنے عزیزوں میں سے کسی ایک کو بھی اپنے ہمراہ نہ لیا 

۳ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 28 August 14 ، 13:33
رضا رضوی
Monday, 11 August 2014، 09:00 AM

Tafsere quran ba tartebe intro-2 by Molan Haider Naqvi

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 11 August 14 ، 09:00
رضا رضوی
Monday, 11 August 2014، 08:51 AM

Tafsere quran ba tartebe nzool sorah Alaq P1


ڈاونلوڈ

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 11 August 14 ، 08:51
رضا رضوی
Monday, 11 August 2014، 07:03 AM

Tafseer introduction by Molana Haider Naqvi

ڈاونلوڈ
عنوان: Tafsere quran ba tartebe nzool introduction
حجم: 2.92 مگابایت

۰ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ 11 August 14 ، 07:03
رضا رضوی

غزه کے عظیم مصائب کے سامنے مسلمانوں کے اہم وظیفہ کے متعلق آیہ اللہ مکارم شیرازی  کا بیان

 

غزه کی  جنگ نے اپنے تمام مصائب کے باوجود دنیائے اسلام اور بشریت پر اپنا مثبت اثر یه چهورا که پوری دنیا کے سامنے غاصب اسرائیل کی حقیقت کو واضح کردیا اور دنیاوالوں کے اعتماد کو حقوق بشر کا دعوای کرنے والوں سے سلب کرلیا .

اسرائیل کے مظلوم فلسطینیوں مخصوصا چھوٹے بچوں، عورتوں اور عام انسانوں پر ظالمانہ حملے اور لوگوں کے گھروں، اسکولوں اور ہسپتالوں کو خاک میں ملانا اور امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کا اس جرائم پیشہ صہیونی حکومت کی حمایت کرنا ایسے زندہ حقائق ہیں جو پوری دنیا کے لیے بیان ہونا چاہیے اور فراموشیوں کے حوالے نہیں ہونا چاہیے۔
آیت اللہ مکارم شیرازی نے اپنے بیان میں مزید تاکید کی ہے کہ

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 09 August 14 ، 19:18
رضا رضوی
Saturday, 9 August 2014، 07:14 PM

توکل

وَیَرْزُقْهُ مِنْ حَیْثُ لَا یَحْتَسِبُ ۚ فَهُوَ حَسْبُهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ ۚ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِکُلِّ شَیْءٍ قَدْرًا [٦٥:٣]
اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے سان گمان بھی نہیں ہوتا ہے اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرتا ہے وہ (اللہ) اس کے لئے کافی ہے بےشک اللہ اپنا کام پورا کرنے والا ہے اور اللہ نے ہر چیز کیلئے ایک اندازہ مقرر کر رکھا ہے۔ 
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 09 August 14 ، 19:14
رضا رضوی
Saturday, 9 August 2014، 07:10 PM

حضرت عبدالعظیم حسینی

امام حسن (علیہ السلام) کی پندرہ اولاد تھی ، ان میں سے ایک جناب زید تھے جن کی شادی عبداللہ بن عباس کی بیٹی لبابہ سے ہوئی تھی ، لبابہ کی پہلی شادی قمر بنی ہاشم(علیہ السلام)سے ہوئی تھی لیکن ان کی شہادت کے بعد انہوں نے حضرت زید سے شادی کرلی تھی ان کی دو اولاد ہوئی : حسن اور نفیسہ، حسن کی کنیت ابومحمد تھی ان کے آٹھ بیٹے ہوئے ان میں سے ایک کا نام ابوالحسن علی ملقب بہ شدید(سدید) تھے ان کا ایک بیٹا تھا جس کا نام عبداللہ تھا اور عبداللہ کے نو بیٹے تھے جن میں سے ایک حضرت عبدالعظیم ہیں۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 09 August 14 ، 19:10
رضا رضوی
Saturday, 9 August 2014، 07:08 PM

جنگ احد

جنگ بدر کے بعد شب و روز کفار قریش اس فکر میں تھے کہ پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ) کو قتل کردیں لہذا وہ لوگ ابو سفیان کی کمانڈری میں پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ) سے جنگ کرنے کیلئے ایک لشکر لے کر مدینہ سے ایک فرسخ کے فاصلہ پر میدان احد تک آگئے ، اور پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ)
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 09 August 14 ، 19:08
رضا رضوی

جناب حمزہ کی تین ہجری کو ۶۰ سال کی عمر میں شہادت ہوئی ، سب سے پہلے سیدالشہداء کا لقب جناب حمزہ کو ملا لیکن امام حسین(علیہ ا لسلام)کی شہادت کے بعد یہ لقب آپ سے مخصوص ہوگیا۔
جناب حمزہ کے قاتل کا نام وحشی تھا (جو جبیر بن معطم کا غلام  تھا )جو بعد میں ایمان لے آیا تھا اور اس نے توبہ کرلی تھی، اس نے آپ کی کمر میں پیچھے سے تلوار یا نیزہ مارا جس کی وجہ سے آپ زمین پر گر گئے اور شہید ہوگئے ، اس نے جناب حمزہ کے جگر کو سینہ سے باہر نکال کر معاویہ کی ماں ہندہ ملعونہ کے پاس لایا، ہندہ نے دشمنی کی وجہ سے آپ کے جگر کو دانتوں میں دبایا اور ہندہ جگر خوارہ کے نام

۱ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 09 August 14 ، 18:47
رضا رضوی

جناب حمزہ کی تین ہجری کو ۶۰ سال کی عمر میں شہادت ہوئی ، سب سے پہلے سیدالشہداء کا لقب جناب حمزہ کو ملا لیکن امام حسین(علیہ ا لسلام)کی شہادت کے بعد یہ لقب آپ سے مخصوص ہوگیا۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 09 August 14 ، 18:34
رضا رضوی