تبلیغی فاصلاتی نظام

اس بلاگ میں قرآن و اھلیبیت علیھم السلام اور ان سے متعلق دوسرے علوم کے بارے میں مضامین اور مطالب قارئین کی خدمت میں پیش کیئے جائیں گے۔

تبلیغی فاصلاتی نظام

اس بلاگ میں قرآن و اھلیبیت علیھم السلام اور ان سے متعلق دوسرے علوم کے بارے میں مضامین اور مطالب قارئین کی خدمت میں پیش کیئے جائیں گے۔

تبلیغی فاصلاتی نظام
قرآن وعلوم قرآن و اهلبیت...

۱۹ مطلب با موضوع «مناسبات :: ذی الحج» ثبت شده است

Wednesday, 5 September 2018، 11:42 AM

عید مباہلہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

عید مباہلہ

۲۴ ذی الحجہ عید مباہلہ کا دن ہےاس دن رسول خدا (ص) نے نصاریٰ نجراں سے مباہلہ کیا  اور  اسلام کو عیسایت پر کامیابی عطا کی۔

فتح مکہ کے بعد پیغمبر اسلام (ص) نے نجراں کے نصاریٰ کی طرف خط لکھا جس میں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔ نصاریٰ نجراں نے اس مسئلہ پر کافی غور و فکر کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ ساٹھ افراد پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جائے جو حقیقت کو سمجھنے اور جاننے کے لئے مدینہ روانہ ہو۔

نجران کا یہ قافلہ بڑی شان و شوکت اور فاخرانہ لباس پہنے مدینہ منورہ میں داخل ہوتا ہے ۔ میر کارواں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ کے گھر کا پتہ پوچھتا ہے، معلوم ہوتا کہ پیغمبر اپنی مسجد میں تشریف فرما ہیں ۔

کارواں مسجد میں داخل ہوتا ہے ۔پیغمبر نے نجران سے آئے افراد کے نسبت بے رخی ظاہر کی ، جو کہ ہر ایک کیلئے سوال بر انگیز ثابت ہوا ۔ ظاہر سی بات ہے کارواں کے لئے بھی ناگوار گذرا کہ پہلے دعوت دی اب بے رخی دکھا رہیں ہیں ! آخر کیوں ۔
ہمیشہ کی طرح اس بار بھی علی(ع) نے اس گتھی کو سلجھایا ۔ عیسائیوں سے کہا کہ آپ تجملات اور سونے جواہرات کے بغیر، سادےلباس میں آنحضرت(ص)  کی خدمت میں حاضر ہو جائیں ، آپکا استقبال ہوگا۔

۰ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ 05 September 18 ، 11:42
رضا رضوی

بسم اللہ الرحمن الرحیم

رور عرفہ کے تفصیلی اعمال اور دعای عرفہ (مع اردو ترجمہ )  کی  فاِیل ڈاونلوڈ  کرنے کے لیئے مندرجہ ذیل لنک  پر کلک کریں

ttp://bayanbox.ir/id/2811411958579016886

۱ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 31 August 17 ، 05:43
رضا رضوی
Thursday, 1 October 2015، 04:31 PM

Aammal e Ghadeer .اعمال غدیر

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

 

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَةِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَ الْأَئِمَّةِ عَلَیْهِمُ السَّلاَمُ

تمام مومنیین کو عید ولایت ،عید ابلاٰغ ، عید اتمام نعمت ،عید سادات ، عید سعید غدیر کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اللہ ہم سب کو  متمسکین ولایت مولا امیر المومنین ع کے ساتھ محشور فرمائے۔(امین).

عید غدیر کے اعمال کی تفصیلات کی PDF فایل مندرجہ لینک سے حاصل کر سکتے ہیں:

 

اردو فایل کا لنکhttp://bayanbox.ir/info/6774379503994764937/Eid-Ghadeer-k-Aamal

 

 ّFor English File click this link :   http://bayanbox.ir/info/4144321967344260305/Aamal-for-Ghadir-in-english

 

آڈیو فایل کا لنک  : https://drive.google.com/file/d/1vONVSK3cmQRNSITIzINl7BLCxGdz65n_/view?usp=sharing 

۱ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 01 October 15 ، 16:31
رضا رضوی
Wednesday, 30 September 2015، 01:52 PM

واقعہ غدیر کامختصر تعارف

بسم اللہ الرحمن الرحیم

واقعہ غدیر کامختصر تعارف

"غدیر خم " مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ کے درمیان واقع ایک مقام کا نام ہے جہاں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر حضرت  علی علیہ السلام کا مسلمانو ں کا " مولی اور سرپرست " کے عنوان سے تعارف کروایا اور آپ کی ولایت کا اعلان فرمایا ۔ ۱۸ ذوالحجۃ کا  دن اسی واقعہ  کی مناسبت سے شیعیا ن علی علیہ السلام کے درمیان عید غدیر  کے طور پرمشہور ہے ۔

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے "حجۃ الوداع " سے واپسی کے وقت  حج میں شرکت کرنے والے تمام مسلمانوں کو  غدیر خم کے مقام پر جمع کیا اور علی بن ابی طالب علیہما السلام کا یہاں پر خدا کی طرف سے اپنا وصی اور جانشین کے طور پر تعارف کروایا ۔غدیر کے عظیم خطبہ کا ایک مشہور جملہ "من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ " ہے ۔ یعنی جس جس کا میں مولا ہوں اس اس کا یہ علی مولا ہے ۔

۱ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 30 September 15 ، 13:52
رضا رضوی

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت

         آپ کااسم گرامی سرورکائنات کےفرمان کے مطابق”محمد“تھا آپ کی کنیت ”ابوجعفر“تھی، اورآپ کے القاب کثیرتھے، جن میں باقر،شاکر،ہادی زیادہ مشہورہیں [1] ۔

امام محمد بن علی بن الحسین (ع) معروف " امام محمد باقر " و " باقرالعلوم " پہلی رجب اور ایک قول کے مطابق 3 صفر 57 ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے ۔

لقب باقرکی وجہ

     باقر،بقرہ سے مشتق ہے اوراسی کااسم فاعل ہے اس کے معنی شق کرنے اوروسعت دینے کے ہیں[2] ۔ حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام کواس لقب سے اس لیے ملقب کیاگیاتھا کہ آپ نے علوم ومعارف کونمایاں فرمایااورحقائق احکام وحکمت ولطائف کے  خزانے ظاہرفرمادئیے جولوگوں پرظاہروہویدانہ تھے[3] ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 21 September 15 ، 19:00
رضا رضوی
Tuesday, 15 September 2015، 03:01 PM

حضرت علی ع و زہرا س کی شادی

                                                               بسم اللہ الرحمن الرحیم

حضرت زہرا(علیھا السلام)اور امیر المومنین علیہ السلام کی شادی (  ۱     ذالحجۃ)

تاریخی شواھد کے مطابق حضرت علی (علیہ السلام)کی عمر ۲۱ یا ۲۵/ سال تھی، اس بناء پر کہ حضرت زہرا(علیھا السلام)کی ولادت ، بعثت کے پانچویں سال ہوئی ہو، کیونکہ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ)۱۳/ سال مکہ میں رہے اور ہجرت کے وقت حضرت فاطمہ زہرا(علیھا السلام)کی عمر ۸/ سال کی تھی اورہجرت کے دوسرے سال آپ کی شادی ہوئی لہذا اس بناء پر آپ کی عمر ۹/سال سے زیادہ اور ۱۰/سال سے کم تھی۔ اور اگر آپ کی ولادت، بعثت کے د وسرے سال ہوئی ہو تو ہجرت کے وقت آپ کی عمر ۱۱/ سال تھی اور آپ کی شادی ہجرت کے دوسرے سال ہوئی، لہذا اس وقت آپ کی عمر ۱۳/سال سے کم اور بارہ سال سے زیادہ تھی۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 15 September 15 ، 15:01
رضا رضوی
Monday, 20 October 2014، 03:37 PM

۲۵ ذالحجہ نزول سورہ ھل اتیٰ

۲۵  ذالحجہ نزول سورہ ھل اتیٰ

مناسبتیں

سورہ انسان(ھل اتی)کا نازل ہونا:

علمائے شیعہ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ سورہ ھل اتی کی اٹھارہ آیتیں یا پورا سورہ ، اہل بیت عصمت و طہارت، حضرت علی، حضرت فاطمہ اور حسنین (علیہم السلام)کی شان میں نازل ہوا ہے ، سبھی نے ان آیات سے مربوط تفاسیر یا احادیث کی کتابوں میں اس کو اہل بیت کے فضائل اور ان کے افتخار میں شمار کیا ہے، اہل سنت کے درمیان یہ روایت مشہور بلکہ متواتر ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 20 October 14 ، 15:37
رضا رضوی
Thursday, 16 October 2014، 04:17 PM

لوح ایّام( ۲۰ ذی الحجہ )


لوح ایّام( ۲۰ ذی الحجہ )

اسی دن ابراہیم بن مالک اشتر نے بارہ ہزار یاایک روایت کے مطابق بیس ہزار کا لشکر تیار کیا او رابن زیاد سے جنگ کے لئے کوفہ سے نکلے ۔ حضرت مختار نے بھی اس لشکر میں شرکت کی۔
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 16 October 14 ، 16:17
رضا رضوی
Sunday, 12 October 2014، 06:48 PM

Aamal Ghadeer with English Translation

    Download PDF file of  Aamal Ghadeer with English Translation. click on this link. 


http://bayanbox.ir/id/4144321967344260305

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 12 October 14 ، 18:48
رضا رضوی
Sunday, 12 October 2014، 03:18 PM

عید غدیر کے اعمال


بسم اللہ الرحمن الرحیم

اردو ترجمہ کے ساتھ عید غدیر  کے  تفصیلی اعمال  کی   PDF کے لیئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں.

http://bayanbox.ir/id/6774379503994764937

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 12 October 14 ، 15:18
رضا رضوی