تبلیغی فاصلاتی نظام

اس بلاگ میں قرآن و اھلیبیت علیھم السلام اور ان سے متعلق دوسرے علوم کے بارے میں مضامین اور مطالب قارئین کی خدمت میں پیش کیئے جائیں گے۔

تبلیغی فاصلاتی نظام

اس بلاگ میں قرآن و اھلیبیت علیھم السلام اور ان سے متعلق دوسرے علوم کے بارے میں مضامین اور مطالب قارئین کی خدمت میں پیش کیئے جائیں گے۔

تبلیغی فاصلاتی نظام
قرآن وعلوم قرآن و اهلبیت...

جناب حمزہ کا قاتل ایک وحشی غلام تھا (جس کا نام جبیر تھا جو بعد میں ایمان لے آیا تھا اور اس نے توبہ کرلی تھی) اس نے آپ کی کمر میں پیچھے سے تلوار یا نیزہ مارا جس کی وجہ سے آپ زمین پر گر گئے اور شہید ہوگئے ، اس نے جناب حمزہ کے جگر کو سینہ سے باہر نکال کر معاویہ کی ماں ہندہ ملعونہ کے پاس لایا، ہندہ نے دشمنی کی وجہ سے آپ کے جگر کو دانتوں میں دبایا اور ہندہ جگر خوارہ کے نام سے مشہور ہوئی۔
پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ)نے حضرت حمزہ کے جنازہ کو حنوط اور کفن دیا ، ان کے اوپر نماز جنازہ پڑھی اس کے بعد حضرت حمزہ اور تمام شہداء کو احد میں دفن کیا(۱)۔

۱۔ حوادث الایام، ص ۲۳۵

نظرات (۰)

ابھی تک کوئ نظر ثبت نہیں ہوی

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی