تبلیغی فاصلاتی نظام

اس بلاگ میں قرآن و اھلیبیت علیھم السلام اور ان سے متعلق دوسرے علوم کے بارے میں مضامین اور مطالب قارئین کی خدمت میں پیش کیئے جائیں گے۔

تبلیغی فاصلاتی نظام

اس بلاگ میں قرآن و اھلیبیت علیھم السلام اور ان سے متعلق دوسرے علوم کے بارے میں مضامین اور مطالب قارئین کی خدمت میں پیش کیئے جائیں گے۔

تبلیغی فاصلاتی نظام
قرآن وعلوم قرآن و اهلبیت...

۱ مطلب با کلمه‌ی کلیدی «عبدالعظیم حسینی» ثبت شده است

Saturday, 9 August 2014، 07:10 PM

حضرت عبدالعظیم حسینی

امام حسن (علیہ السلام) کی پندرہ اولاد تھی ، ان میں سے ایک جناب زید تھے جن کی شادی عبداللہ بن عباس کی بیٹی لبابہ سے ہوئی تھی ، لبابہ کی پہلی شادی قمر بنی ہاشم(علیہ السلام)سے ہوئی تھی لیکن ان کی شہادت کے بعد انہوں نے حضرت زید سے شادی کرلی تھی ان کی دو اولاد ہوئی : حسن اور نفیسہ، حسن کی کنیت ابومحمد تھی ان کے آٹھ بیٹے ہوئے ان میں سے ایک کا نام ابوالحسن علی ملقب بہ شدید(سدید) تھے ان کا ایک بیٹا تھا جس کا نام عبداللہ تھا اور عبداللہ کے نو بیٹے تھے جن میں سے ایک حضرت عبدالعظیم ہیں۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 09 August 14 ، 19:10
رضا رضوی