تبلیغی فاصلاتی نظام

اس بلاگ میں قرآن و اھلیبیت علیھم السلام اور ان سے متعلق دوسرے علوم کے بارے میں مضامین اور مطالب قارئین کی خدمت میں پیش کیئے جائیں گے۔

تبلیغی فاصلاتی نظام

اس بلاگ میں قرآن و اھلیبیت علیھم السلام اور ان سے متعلق دوسرے علوم کے بارے میں مضامین اور مطالب قارئین کی خدمت میں پیش کیئے جائیں گے۔

تبلیغی فاصلاتی نظام
قرآن وعلوم قرآن و اهلبیت...

۱ مطلب با کلمه‌ی کلیدی «imam Baqir A.S ki shadat» ثبت شده است

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت

         آپ کااسم گرامی سرورکائنات کےفرمان کے مطابق”محمد“تھا آپ کی کنیت ”ابوجعفر“تھی، اورآپ کے القاب کثیرتھے، جن میں باقر،شاکر،ہادی زیادہ مشہورہیں [1] ۔

امام محمد بن علی بن الحسین (ع) معروف " امام محمد باقر " و " باقرالعلوم " پہلی رجب اور ایک قول کے مطابق 3 صفر 57 ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے ۔

لقب باقرکی وجہ

     باقر،بقرہ سے مشتق ہے اوراسی کااسم فاعل ہے اس کے معنی شق کرنے اوروسعت دینے کے ہیں[2] ۔ حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام کواس لقب سے اس لیے ملقب کیاگیاتھا کہ آپ نے علوم ومعارف کونمایاں فرمایااورحقائق احکام وحکمت ولطائف کے  خزانے ظاہرفرمادئیے جولوگوں پرظاہروہویدانہ تھے[3] ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 21 September 15 ، 19:00
رضا رضوی