Tuesday, 21 October 2014، 10:06 PM
شاہ عبدالعظیم حسینی علیہ السلام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شاہ عبدالعظیم حسینی علیہ السلام
فضلیت زیارت شاہ عبدالعظیم
موجودہ امام زادگان میں سے دوسرے بزرگ شہزادہ عبد العظیم ہیں کہ ان کا سلسلہ نسب چار واسطوں سے امام حسن- تک پہنچتا ہے یعنی عبدالعظیم بن عبداﷲ بن علی بن الحسن بن زید بن الحسن بن علی ابن ابی طالب آپ کی قبر شریف